پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی 32700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ سارٹیکس کوالٹی مالوں کی 2200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔