پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 200/250 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7800/50 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال مونگ آج فیصل آباد منڈی 400 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 9000 تک کام ہوے ہیں۔ دال کی بمپر ڈیمانڈ ہے۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔