پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہں۔ جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں بیچتے نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ستمبر میں ارجنٹائن سے کراچی پورٹ پر 19 کنٹینرز تک آمدن تھی برازیل سے 5 کینیا سے 5 تنزانیہ سے 17 یوگنڈا سے 5 کنٹینرز تک آمدن تھی۔