پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 70/30 کوالٹی مالوں کے 11500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیرو کنڈیشن مالوں کے 8500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔