پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن سٹاکسٹ کے ہاتھوں میں مال ہیں کھل کر بیچتے نہیں ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔