پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 7350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی 177/78 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انویسٹرز پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایمپورٹرز زیادہ تر بکنگ میں مشغول ہیں بکنگ دھڑا دھڑ ہو رہی ہے۔ ستمبر اکتوبر شپمنٹ نمبر دو کوالٹی 580 جبکہ نمبر ون کوالٹی 620 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق صرف ستمبر کی شپمنٹ نہیں مل رہی ہے کیونکہ جہازوں میں جگہ نہیں مل رہی ہے۔