پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں انتہائی گرم ہو گئی ہے 150 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7600 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ سرگودھا منڈی میں 40 دن کی پیمنٹ پر 7900 تک کام ہوے ہیں۔ دال کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ تیری کا رجحان ہے۔