پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے دن کے اوقات میں تاہم ابھی دوبارہ 300 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10400 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔