پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 12800/13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13500/13700 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ گوار گم انٹرنیشنل مارکیٹ میں پچھلے ماہ سے 100 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 1000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں انڈیا سے۔