پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10400/10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آجاتی ہے اور 11 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی کمزور جبکہ بیچ آجاتی ہے۔