پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مالوں کے 8600 جبکہ تھل پلانٹ والے مال کراچی پہنچ میں 9300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔