پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید جواروں کی بجائ کا وقت نکلا جا رہا ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 3300 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آج 150 توڑے کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ بھرپور گاہک ہے۔ پرانے مال بھی 2500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔