پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 500 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا 153.69 جبکہ 480 ڈالر والا 147.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔