پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 9800/9900 حیدرآباد منڈی میں 9900/10000 جبکہ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔