پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ ملتان منڈی بھی 21000/21200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ دیسی برسیم بھی مارکیٹ کمزور ہے اور شیخو پورہ واہنڈو منڈی میں 18000 سے 27000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فل حال ستمبر کے سودوں کی کٹنگ کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے