پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں سوڈان کوالٹی 232 روپیہ کلو برما وی 2 232/234 روپیہ کلو وی 7 244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو ۔ 260/265 روپیہ کلو جیسے حالات ہیِں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی تاہم مال ِبک رہے ہیں نیچے گاہکی اچھی تھی۔ ڈالر بھی انٹر بینک 223 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔
اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔
کینیڈا 8/9 مکس 250/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 265/270 ارجنٹینا 8 ایم ایم 265/270 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 12 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/365 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔