پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ لوکل بھی تھوڑے تھوڑے مال آ رہے ہیں جبکہ کابلی مونگ بھی آ رہی ہے۔ کابلی مونگ کے 10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے پالشی مالوں کے 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔