پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں صبح مارکیٹ نرم اوپن ہوئ تھی لیکن شام کے اوقات میں 100/150 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 7400/7450 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں پرانے اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔