پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10000/10100 جبکہ کابلی مونگ حیدرآباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔