پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان 2900/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔
سدا بہار جوار اوکاڑہ 200/300 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اوکاڑہ منڈی میں نئے مال کے 3200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرانے مال جو پہلے 2300 میں بک رہے تھے اب 2500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹ کم ہونےکی وجہ سے سٹاکسٹ مال لےگئےتھے۔