پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ آج قصور منڈی میں 5 گاڑی تک آمدن تھی اور 3200/3500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیڈ ملز والے تھوڑے بہت خریداری کر رہے ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔