پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پرانے مالوں کے کراچی 10000 روپیہ من جیسے حالات ہیں. فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ شیخوپورہ منڈی میں پکے دڑے 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے 15000/15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ لوکل منڈیوں میں دیسی برسیم کی مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کم آتی ہے۔