پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر ریگولر کوالٹی مال 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10200 روپیہ کوئنٹل جبکہ پلانٹ والے مال لوڈ 9800/9900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق قصور بولی میں 3200/3500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں تاہم فیڈ ملز مال لے جاتی ہیں۔