پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8100 بھلوال 8125 العربیہ 8050 المعیز 7950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون میں سفینہ شوگر مل کے 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر مل 8060 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی میں جے ڈی ڈبلیو 7750 اتحاد 7755 یونائیٹڈ 7750 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7740/50 جیسے حالات ہیں پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں 7650 سے 7675 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔