پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل میں کراپ اچھی ہے۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم کوالٹی مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے مال 7 ایم ایم مال 225 8 ایم ایم مال 250 کینیڈا 8/9 ایم ایم 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔