+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 18 2025 14:28:13
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کا کام ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔