پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 60/40 کوالٹی 15300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر کا مال پنجاب سے لوڈ 16500 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی ضرورت کی ہے اور گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔