پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10400/450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ 11 ہزار کی جانب جاتی ہے تو بیچ آجاتی ہے اور 10 ہزار کی جانب جاتی ہے تو گاہکی آنا شروع ہو جاتی ہے۔