+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 17 2025 17:13:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ سست ہے۔