پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں چھوٹے مارکے 23000 جبکہ سٹار 23300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں چھوٹے مارکے 23600 جبکہ سٹار 23800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 1000/2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 22000 سے 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔