پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 25/50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 2150/75 جیسے حالات بن گئے ہیں تھل لائن 5600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ قصور منڈی میں 12 ٹرک کی آمد تھی 2050/2175 تک کام ہوے ہیں قصور لائن کا سارا مال فیڈ ملوں میں جا رہا ہے۔