+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Sep 16 2025 14:45:36
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 25 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 5 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 875 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10758 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔