پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ایڈوانس پیمنٹ پر 207 جبکہ کیش پیمنٹ پر 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ ویٹارا نومبر دسمبر ویسل کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 8600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔