پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 196 جبکہ نپر کوالٹی 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ بکنگ والے مال آگے نومبر اور دسمبر میں آنا شروع ہوگئے ابھی کراچی گوداموں میں اتنے مال نہیں ہیں ستمبر کا مہینہ بھی ہے اور اکتوبر کا مہینہ بھی ہے مارکیٹ میں گیپ بن سکتا ہے۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 505 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 155.22 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔