پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 10500/600 روپیہ من کی بیچ ہے جبکہ گاہکی کمزور ہے۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 جبکہ سرگودھا منڈی میں 10150 روپیہ من کی بیچ ہے۔ دوسری جانب کابلی مونگ کے کچے مالوں کے 11200 جبکہ پالشی مال کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔