پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 196/197 جبکہ کرمسن 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے کنٹینر میں دسمبر جنوری شپمنٹ 490 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔