پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60/40 کوالٹی 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی بھی 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 93.310 کلو کے 15000 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ میل کی ڈیمانڈ کمزور ہے۔ فلحال ملر خاموش ہے۔