پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 9800 کا خریدار ہے بیچ تھوڑی کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدرآباد کی مارکیٹیں بارشوں کی وجہ سے بند تھیں جسکی وجہ سے کام کاج سست تھا۔ جیسے ہی حیدرآباد کھلے گی ڈیمانڈ نکلے گی اور قیمتیں بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔