پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 8900/8925 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز حاضر میں ان ریٹس میں مال فروخت کر جاتے ہیں ان ریٹس میں سٹاک کرنے میں دلچسبی نہیں لیتے ہیں۔