پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ ملتان فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال کے 4500/4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر کے باریک مال کے 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پلانٹ والے مال لوڈ میں 10800/11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر لالا موسی سائڈ ناروال شکر گڑھ قصور سائڈ بارشیں ہیں۔