پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کویٹہ منڈی میں 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15200/15500 جبکہ گولی کوالٹی 16400/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹس میں مال لیے تھے وہ یہاں نفع بھی پکا کرتے ہیں۔