پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 4300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں 10500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں تھل پلانٹ والے مالوں کے جبکہ لوڈ میں 9700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ساتھ ساتھ بیچ رہے ہیں ہولڈ نہیں کر رہے ہیں۔ تھر کے باریک مال کے 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔