پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم ان ریٹس میں نفع پکا کرنا چاہیے۔