پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں کے 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دال کی گاہکی اچھی ہے۔ اچھے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔