پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ لوڈنگ نہیں ہے فاطمہ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17075 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17280 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17380 جبکہ شاہمراد آباد گار 17415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوڈنگ کے مسائل ہیں جسکی وجہ سے کام کاج سست ہیں۔