پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ کچے مال کراچی پہنچ میں 9500 جبکہ تھر کے مال کراچی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قصور شکر گڑھ نارووال سائڈ 10 ستمبر تک بارشیں ہیں جبکہ بارش کی وجہ سے قصور میں نئی آمدن بھی نہیں ہے۔