پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا آج مارکیٹ گرم تھی اور 176.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں شام کے اوقات میں۔ سرگودھا منڈی میں بھی سوموار پیمنٹ پر 7240 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ ساتھ ساتھ مارکیٹ میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ ڈالر انٹر بینک میں 221 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔