+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 26 2025 19:21:02
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 21500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ملتان بھی 21700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ 7 تاریخ والے جہاز میں 21000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دریائے راوی اور دریائے چناب میں شدید سیلاب کا خطرہ ہے اگر سیلاب کی شدت زیادہ ہوئی تو زمین وتر آنے میں وقت لگ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 12 ستمبر تک بارشوں کے امکانات ہیں۔ اس سے کاشت لیٹ ہو سکتی ہے۔