پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 36500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی 85 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 3300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 221 روپیہ تک ہے