پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے اوپر ریٹ جاتا ہے بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہو جاتی ہے اور جب نیچے ریٹ جاتا ہے تو بیچ کم جبکہ گاہکی بڑھ جاتی ہے۔